Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا

جولائی 26, 2025

چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی

جولائی 26, 2025

پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

جولائی 26, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا
  • چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی
  • پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی
  • حکومت نے بھارت میں ہونے والے اسپورٹس مقابلوں میں شرکت کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں
  • اسٹیٹ بینک اور انٹلی جنس ایجنسیز نے روپے کی گرتی ہوئی قیمت کو کچھ وقت کیلئے روک لیا
  • سیاح 29جولائی تک سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے نہ آئیں، خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ و طالبات سے اہم نشست
  • الزبتھ کیتھرین ہورسٹ پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر مقرر
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»صوبے میں کسی فیڈرل فورس کو آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان

صوبے میں کسی فیڈرل فورس کو آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

EditorBy Editorجولائی 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی ایکسٹینشن قبول نہیں، اس کے خلاف عدالت جا رہے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نےکہا کہ صوبے میں کسی بھی فیڈرل فورس کو آپریشن کی اجازت نہ دیں گے اور نہ ہی کوئی آپریشن قبول کریں گے، صوبے میں جو بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں، ہمیں اُن میں اعتماد میں نہیں لیا جارہا۔

علی امین گنڈا پور نےکہا کہ امن و امان کے لیے آپریشن میں عوام اور فورسز کا نقصان ہے، گُڈ طالبان کی کوئی گنجائش نہیں، ان کی سفارش کرنے والے کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ بارڈر کی سیکیورٹی وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، وفاق اپنے فورسز کو بارڈر پر بھیج دے، قبائلی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے تاحال پورے نہیں ہوئے، وفاق جلد این ایف سی بلائے، ہمیں قبائلی علاقوں کا حق دیا جائے، قبائلی علاقوں سے مقامی لوگوں کو صوبائی پولیس میں بھرتی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق کے سابق فاٹا، پاٹا میں ٹیکس نفاذ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، بارڈر پر تجارت میں مشکلات کے باعث صوبے کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں صوبے کو بھی شامل کیا جائے، مذاکرات یا جرگے میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار یا وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوا کی بات نہیں کرسکتے، صوبائی حکومت کو شامل نہ کیا گیا تو کوئی فیصلہ قبول نہیں کریں گے، محسن نقوی فلائی اوور بنا سکتا ہوگا مگر وہ میرے صوبے کی بات نہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس نے کانفرنس میں شرکت نہیں کی، اُن کی تجاویز کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کا بائیکاٹ کیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا

جولائی 26, 2025

چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی

جولائی 26, 2025

پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

جولائی 26, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا

جولائی 26, 20251

چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی

جولائی 26, 20256

پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

جولائی 26, 20252

حکومت نے بھارت میں ہونے والے اسپورٹس مقابلوں میں شرکت کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

جولائی 26, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا

By Editorجولائی 26, 20251

یہود دشمنی اور یہود مخالفت روکنے میں ناکام امریکی یونیورسٹیز وائٹ ہاؤس کے نشانے پر…

چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی

جولائی 26, 2025

پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

جولائی 26, 2025

حکومت نے بھارت میں ہونے والے اسپورٹس مقابلوں میں شرکت کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

جولائی 26, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

یہود دشمنی روکنے میں ناکام یونیورسٹیوں پر جرمانے، کولمبیا یونیورسٹی نے جرمانہ ادا کر دیا

جولائی 26, 2025

چترال میں دو روز میں 3 خواتین اور ایک مرد نے ایک ہی دریا میں کود کر خودکشی کر لی

جولائی 26, 2025

پورا ٹیکس نظام ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

جولائی 26, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.