میں طوفانی بارش۔۔ شہر میں مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔۔
گلستان جوہر بلاک 12 میں 4 افراد دیوار گرنے سے جاں ہوئے۔۔ نارتھ کراچی اور ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
اورنگی ٹائون میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق ہوا۔۔ ملیر میں پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوئے
