نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 8 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 8 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

یہ اضافہ اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔

نیپرا کے مطابق لائف لائن صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے