گوادر، تربت میں زلزلے کے جھٹکے: لوگوں میں خوف و ہراس

تربت: گوادر اور تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز تربت سے 13 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو لوگ مارے خوف کے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے