بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کےقریب دوہ غوڑا پل پرخودکش دھماکا،حملہ آور ہلاک

بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کےقریب دوہ غوڑا پل پرخودکش دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حملہ آور نے ہدف پرپہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع پر ایک لاش اور موٹر سائیکل پڑی ملی ہے۔

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا، مزید کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے