کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیمامرکز زلزلے کی شدت2.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔