ایران کا خطے کو ’فالس فلیگ آپریشن‘ سے خبردار

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا

تہران –  دوسری جانب Iran نے علاقائی ممالک کو ممکنہ امریکی ’’فالس فلیگ آپریشن‘‘ سے خبردار کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ایسے آپریشن کے لیے ایرانی ساختہ Shahed drones کی نقل یا کاپی استعمال کر سکتا ہے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح کے مبینہ اقدامات کا مقصد خطے میں مزید کشیدگی پیدا کرنا اور بعض کارروائیوں کا الزام ایران پر ڈالنا ہو سکتا ہے، جس پر علاقائی ممالک کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے