صارفین کے لیے بری خبر، سہہ ماہی بنیادوں پر بجلی مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کرا دی ہے،درخواست میں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں صارفین سے 23 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔

نیپرا کےمطابق درخواست پر 12 اگست کوسماعت ہوگی،جس میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا،فیصلہ ہونےکی صورت میں صارفین پر بجلی کے بلوں کی مد میں اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے