بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ میں عملدرآمد نہ ہو سکا۔

 بلوچستان کے بیشتر اسکولوں میں بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسکولوں میں ٹاٹ کلچر ختم کرتے ہوئے تین ماہ میں اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان کیا تھا تاہم اس پر اب تک عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے۔

ڈائریکٹر اسکولز اخترکھیتران کا کہنا ہے کہ ڈیسک کی فراہمی کے منصوبے کی سمری حکومت کو بھجوائی ہے اور فنڈز ملنے پراسکولوں کو ڈیسک مہیا کردیے جائیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے