Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان نے طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے فاذ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

نومبر 3, 2026

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026: پاکستان شاہینز کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

نومبر 3, 2026

پاکستان کا عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے کردار پر اظہارِ تشویش، ڈیجیٹل نگرانی اور سنسرشپ روکنے کا مطالبہ

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 3
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»اس وقت 96 ملین پاکستانی یوٹیوب استعمال کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر)حفیظ الرحمن
پاکستان

اس وقت 96 ملین پاکستانی یوٹیوب استعمال کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر)حفیظ الرحمن

EditorBy Editorنومبر 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی۔چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کے 10 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹس ہیں، 15 کروڑپاکستانی ٹک ٹاک پر ویڈیوز دیکھتے ہیں، اس وقت 96 ملین پاکستانی یوٹیوب استعمال کر رہے ہیں، پاکستان میں یوٹیوب پر روزانہ 560 ملین لوگ ویڈیوز دیکھتے ہیں جب کہ دنیا میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں پاکستان سرفہرست ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں واٹس ایپ کے 10 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹس ہیں، پاکستانی واٹس ایپ پر روزانہ ایک ارب کالزکرتے ہیں اور واٹس ایپ سے روزانہ12 ارب پیغام ارسال ہوتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان نے طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے فاذ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 3, 2026

    پاک فوج کے جوان سپاہی حکمت اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرگئے

    نومبر 3, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک،سپاہی حکمت اللہ وطن پر قربان

    نومبر 3, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.