بلوچستان کے ضلع خاران میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں سات خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیاگیا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران سپاہی حکمت اللہ (عمر: 25 سال، ساکن ضلع کرک) نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
پاک فوج کے جوان سپاہی حکمت اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرگئے
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

