Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا جاری کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ

نومبر 6, 2026

عالمی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر اور ڈی جے ایلن واکرنے دورہ لاہور کی ویڈیوزاور تصاویر سوشل پر شیئر کردیں

نومبر 6, 2026

پشاور:حیات آباد میں فائرنگ کر کے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا

نومبر 6, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 6
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»چیف جسٹس امین الدین خان نےپشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا
پاکستان

چیف جسٹس امین الدین خان نےپشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا

EditorBy Editorنومبر 5, 2026Updated:نومبر 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کے ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران فریقین کےوکیل شاہ فیصل نے کہا کہ عدالت حکم امتناع جاری کرنے سے پہلے ہمیں سن لے، صوبائی حکومت کے تینوں اعتراضات برقرار نہیں رکھے جاسکتے۔اس موقع پر جسٹس امین الدین نے کہا کہ آپ ہمارا حکم پڑھ کر اپنے اعتراضات دائر کردیں، اس معاملے میں فریقوں کو نوٹسز جاری کررہے ہیں، فریقین عدالتی حکم دیکھ کر اپنی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔بعد ازاں آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا اور ہائیکورٹ کے مختلف بینچزکے چیلنج کیے گئے احکامات کو بھی معطل کردیا۔یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے اپنے احکامات میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں سے روکا تھا تاہم اس عبوری حکم کیخلاف خیبرپختوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا جاری کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ

    نومبر 6, 2026

    عالمی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر اور ڈی جے ایلن واکرنے دورہ لاہور کی ویڈیوزاور تصاویر سوشل پر شیئر کردیں

    نومبر 6, 2026

    پشاور:حیات آباد میں فائرنگ کر کے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا

    نومبر 6, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.