Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حوثیوں کا سعودی عرب سے 51 ارب ڈالر اور حکمرانی تسلیم کرنے کا مطالبہ

نومبر 5, 2026

دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نومبر 5, 2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری کوہوگا۔خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا فیصلہ

نومبر 5, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 5
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»کھیل»دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کھیل

دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

EditorBy Editorنومبر 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔اس سے قبل اکتوبر میں نیشن لیگ کے دوران ناروے کے خلاف میچ میں نہیں کھلائے جانے پر رونالڈو غصے میں پرتگال ٹیم کا کیمپ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔بعد ازاں رونالڈو نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وہ انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر نہیں ہورہے اور پرتگال کے کیمپ کو چھوڑ جانے پر وہ سزا کے مستحق ہیں۔تاہم اب رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو 18 سال کی عمر میں پرتگال کی نیشنل ٹیم میں منتخب ہوئے اور ان کا تقریباً23 سالہ انٹرنیشنل دور ختم آج ہوگیا جب کہ رونالڈو نےانڈر 15 سے لے کر نیشنل ٹیم تک 25 سال پرتگال ٹیم کی نمائدگی کی۔کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ ریکارڈ 146 انٹرنیشنل گول اسکور کیے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی فائٹر ملیحہ علی آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

    نومبر 5, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ کل سے عمان میں شروع، پاکستان ٹائٹل کے دفاع کے لیے پُرعزم

    نومبر 4, 2026

    آئی سی سی کی نئی پلیئر رینکنگ جاری، فخر زمان، شاہین اور سلمان مرزا کی ترقی

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.