Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور:وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکارگرفتار،مقدمہ درج

نومبر 5, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کاایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلاکادورہ۔کمانڈوزنے خصوصی آپریشنز کے دوران جنگی مہارت، چابک دستی اور درست کارروائیوں کا عملی مظاہرہ کیا

نومبر 5, 2026

وزیراعلیٰ مریم نوازکا اضلاع کی بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پراظہاربرہمی، فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم

نومبر 5, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 5
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بھارتی سموگ نے پنجاب سمیت پورے خطے کی فضا کو زہر آلود کر دیا
پاکستان

بھارتی سموگ نے پنجاب سمیت پورے خطے کی فضا کو زہر آلود کر دیا

EditorBy Editorنومبر 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی اسموگ نے پاکستان سمیت پورے خطے کی فضا کو زہر آلود کر دیا ہے، سرحد پار سے آنے والی آلودگی لاہور، بالائی پنجاب اور سرحدی اضلاع کی فضا کو خطرناک حد تک زہریلا بنا رہی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فضائی آلودگی خلا سے بھی واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے، ناسا کے MODIS اور VIIRS سینسرز اور یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے Sentinel سیٹلائٹس خلا سے بھارت کی فضا میں مسلسل پھیلی ہوئی آلودگی کی تہہ کی نشاندہی کرتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سردیوں میں فضائی آلودگی کے اضافے کی بنیادی وجہ بھارت میں فصلوں کی باقیات کو جلانا ہے، بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں پرالی جلانے سے اٹھنے والا زہریلا دھواں سب سے پہلے پاکستانی سرحدی علاقوں کو نشانہ بناتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور:وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکارگرفتار،مقدمہ درج

    نومبر 5, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کاایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلاکادورہ۔کمانڈوزنے خصوصی آپریشنز کے دوران جنگی مہارت، چابک دستی اور درست کارروائیوں کا عملی مظاہرہ کیا

    نومبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نوازکا اضلاع کی بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پراظہاربرہمی، فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم

    نومبر 5, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.