لاہور میں وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی شہری سے کھانے کے پیسے مانگے، ملزمان نے برکت مارکیٹ میں شہری کو روک کر کھانے کے لیے پیسوں کا مطالبہ کیا۔ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران نے کہا کہ پولیس فورس کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

