پنجاب کے ضلع پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر لاہور جانے والی مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں پیرا فورس اور پٹرولنگ پولیس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیااورزخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی ہے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
پاکپتن:دیپالپور روڈ پر لاہور جانے والی مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

