Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کے لیے مفت سفری سہولیات کا انتظام

نومبر 7, 2026

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں۔سیاسی تناو اب ختم ہوناچاہیے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

نومبر 7, 2026

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے شوہر کو25 نومبر کو طلب کرلیا

نومبر 7, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 7
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

EditorBy Editorنومبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ترجمان پاک فوج نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، نشستوں کے دوران طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مختلف امور پر سوالات کیے، جن کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامع اور مدلل جوابات دیے۔

ملاقاتوں میں افغانستان سمیت خطے کی جغرافیائی و سیاسی صورتِ حال، امن کے قیام میں پاک فوج کے کردار سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

طلبہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے جامعات کے دوروں اور براہِ راست مکالمے کے اقدام کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر طلبہ نے معرکہ حق میں کامیابی پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کے لیے مفت سفری سہولیات کا انتظام

    نومبر 7, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں۔سیاسی تناو اب ختم ہوناچاہیے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

    نومبر 7, 2026

    جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے شوہر کو25 نومبر کو طلب کرلیا

    نومبر 7, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.