Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

نومبر 13, 2026

رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

نومبر 13, 2026

اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

نومبر 13, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 13
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»پنڈی کرکٹ سٹیڈیم:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آخری دن
پاکستان

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آخری دن

EditorBy Editorنومبر 13, 2026Updated:نومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری دن کا آغاز ہوچکا ہے۔

پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کے آغاز پر وکٹ پر اذان اویس 22 جبکہ محمد طحہٰ 24 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

پاکستان کی پہلی اننگز میں 434 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم نے 446 رنز بناتے ہوئے 12 رنز کی برتری حاصل کرلی تھی، کھیل کے چوتھے روز طیب عارف 11 رنز بنا کر فرنینڈو کی گیند پر ایل بی ڈبلو ہوئے۔

سری لنکا کی جانب سے پہلے اننگز میں کپتان کوشل مینڈس نے 119 رنز اسکور کئے جبکہ دھنانجایا ڈی سلوا 167 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

دوسری جانب پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پیش کرنے والے ثاقب خان نے 7 سری لنکن کھلاڑیوں کو آؤٹ کرتے ہوئے شہ سرخیوں میں جگہ حاصل کی۔

پاکستان ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل 93 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

    نومبر 13, 2026

    رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

    نومبر 13, 2026

    اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.