اے آئی کمپنیوں میں ملازمتوں کے اشتہارات گزشتہ چند برسوں میں سامنے آئے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ اب اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا بحران کے بعد اے آئی کمپنیوں میں سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے۔
رائٹرز کا کہنا ہے کہ اے آئی کمپنیوں میں سیکیورٹی ماہرین کی تنخواہیں 2 لاکھ سے 5 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) جینسن ہوانگ کی نجی زندگی سے متعلق تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے، اور ان کے ایک اور خاتون ملازمہ کے ساتھ بھی قریبی تعلقات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
جینسن ہوانگ کے کمپنی کے اندر کمبرلی پاول کے علاوہ ایک دوسری خاتون ملازمہ کے ساتھ بھی قریبی روابط تھے۔ تاہم، رپورٹ میں دوسری خاتون ملازمہ کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی ان سے اس حوالے سے کوئی رابطہ ہو سکا ہے۔

