Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

نومبر 13, 2026

رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

نومبر 13, 2026

اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

نومبر 13, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 13
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»امیتابھ بچن کے بنگلے،میئر کے دفتراور ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
تازہ ترین

امیتابھ بچن کے بنگلے،میئر کے دفتراور ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے ‘جلسہ ‘ سمیت میئر کے دفتر  اور شترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بم سے اڑانے کی نئی دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے فوری بعد ممبئی پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈز سمیت سکیورٹی ٹیموں نے دھمکی آمیز ای میل میں دیے گئے مقامات کی تلاشی لی تاہم وہاں کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ دھمکی بھی گزشتہ دنوں موصول ہونے والی دھمکی آمیز ای میل کی ہی ایک کڑی ہے جس کے پیش نظر سکیورٹی ایجنسی مسلسل چوکنا ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ممبئی میئر کے دفتر کو موصول دھمکی آمیز ای میل میں امیتابھ بچن کے بنگلے پر حملے سمیت دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ کی سکیورٹی خراب کرنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔

ان مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر امیتابھ بچن نے حال ہی میں بلڈ پروف  شیشے کی حفاظتی حصار میں رہتے ہوئے مداحوں سے ملاقات کی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

    نومبر 13, 2026

    رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

    نومبر 13, 2026

    اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.