ورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تبدیلی میرے علم میں نہیں، مفروضے پر بات نہیں کروںگا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ فریال تالپور کے دورہ پنجاب کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے
ان کا کہنا تھا کہ فریال تالپور کی لاہور میں کیا مصروفیات ہوں گی ،یہ میرے علم میں نہیں۔

