Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

نومبر 13, 2026

رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

نومبر 13, 2026

اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

نومبر 13, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 13
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار
پاکستان

رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں رکشہ ڈرائیور نے 28 طلبا کو سوار کرلیا جس پر پولیس نے اسے روک کر ناصرف چالان کیا بلکہ اسے گرفتار بھی کرلیا۔

ایک نجی ٹی وی کی نشر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک رکشے میں 28 طلبا موجود ہیں اور پولیس حکام کی جانب سے بچوں کو رکشے سے اتارا جارہا ہے۔

رکشے کی چھت پر بھی طلبا موجود ہیں جبکہ ڈرائیور نے یہ اقدام اٹھا کر ان کی زندگی بھی خطرے میں ڈالی۔پولیس نے رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا اور اسے گرفتار بھی کرلیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

    نومبر 13, 2026

    آن لائن ادائیگیوں پرہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں شہریوں کو انعامات دیئے جائیں گے

    نومبر 13, 2026

    مریم نواز کی تبدیلی میرے علم میں نہیں، مفروضے پر بات نہیں کروں گا۔گورنر پنجاب

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.