Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت کی پیشکش مسترد کر دی

نومبر 15, 2026

آئی سی سی نے 2035 تک عالمی کرکٹ ایونٹس کا شیڈول منظور کر لیا

نومبر 15, 2026

ایرانی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا دورۂ پاکستان متوقع

نومبر 15, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 15
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»تماشائیوں کے رویے پر میں غصے میں آگئی تھی،معذرت چاہتی ہوں۔ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا
تازہ ترین

تماشائیوں کے رویے پر میں غصے میں آگئی تھی،معذرت چاہتی ہوں۔ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا

EditorBy Editorنومبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے رد عمل پر معذرت کر لی، عالمی نمبر ٹو ٹینس پلیئر نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے میچ میں نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ردعمل دیا تھا۔

اس حوالے سے ارینا سبالنکا کا کہنا ہے کہ حالیہ میچ کے دوران میرے ریمارکس ایلینا سویٹولینا کے لیے نہیں تھے، تماشائیوں کا ایک گروپ میری غلطیوں پر جارحانہ انداز میں خوشی کا اظہار کر رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ تماشائیوں کے رویے پر میں غصے میں آگئی اور جذباتی ردعمل دیا تھا،  مجھے ناراضی کا اظہار مختلف انداز میں کرنا چاہیے تھا۔

ارینا سبالنکا کا کہنا ہے کہ میرے ردعمل سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت خواہ ہوں، ایلینا سویٹولینا نے عمدہ کھیل پیش کیا، انہیں ٹورنامنٹ کے بقیہ مقابلوں کے لیے میری طرف سے نیک خواہشات ہیں۔

واضح رہے کہ یوکرین کی ٹینس اسٹار ایلینا سویٹولینا نے ارینا سبالنکا کو شکست دے دی، ایلینا سویٹولینا نے ان کو 3-6، 6-3 اور 1-6 سے ہرایا۔

شکست کے بعد ارینا سبالنکا کے کورٹ پر غصے کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ارینا سبالنکا کو نازیبا الفاظ کہتے دیکھا گیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    آئی سی سی نے 2035 تک عالمی کرکٹ ایونٹس کا شیڈول منظور کر لیا

    نومبر 15, 2026

    ایرانی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا دورۂ پاکستان متوقع

    نومبر 15, 2026

    ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: سائرہ جبین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

    نومبر 15, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    سردار کھوسہ کا رقصِ بسمل

    نومبر 15, 2026

    ڈگریوں کا ڈھیر، ہنر کا قحط

    نومبر 15, 2026

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026

    پیٹرول، عوام اور جماعت اسلامی

    نومبر 14, 2026

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.