Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی کمپنیاں بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں میں مسابقتی عمل میں شمولیت کے لیے تیار ہیں،رضوان سعید شیخ

اکتوبر 26, 2026

آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار

اکتوبر 26, 2026

قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»صحرائے چولستان میں اونٹوں کو لاحق خطرناک بیماری کی تشخیص ہوگئی
پاکستان

صحرائے چولستان میں اونٹوں کو لاحق خطرناک بیماری کی تشخیص ہوگئی

EditorBy Editorنومبر 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

صحرائے چولستان میں اونٹوں کو لاحق خطرناک بیماری کی تشخیص ہوگئی۔

فرانزک رپورٹ کےمطابق اونٹوں میں پاسٹوریلا ملٹوسیڈا نامی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جسے مقامی زبان میں گل گھوٹو بھی کہاجاتا ہے،گل گھوٹو کے باعث متاثرہ جانور تیز بخار، نزلہ، سانس پھولنے اور سوجن جیسی علامات ظاہر کرتے ہیں۔

لائیو سٹاک ماہرین کا کہنا ہےکہ گل گھوٹو کےدوران گلے کےغدود بڑھ جاتے ہیں، جس کے باعث جانور کو شدید سانس کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے،یہی بیماری بعض اوقات اونٹ کی اچانک موت کا سبب بھی بن جاتی ہے۔

اسپیشل سیکرٹری لائیو اسٹاک جنوبی پنجاب اسد نعیم کےمطابق چولستان میں اب تک 21 ہزار 175 اونٹوں کا معائنہ مکمل کیا جا چکا ہے، جبکہ بیماری کی تشخیص کے بعد  2 ہزار 332 بیمار اونٹوں کا علاج جاری ہے۔

بیماری کےپھیلاؤ کو روکنےکے لیےمحکمہ لائیو اسٹاک نے ہنگامی بنیادوں پر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے، اورحکام کا کہنا ہےکہ گل گھوٹو کی موثر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے،علاقےمیں  14 ریسپانس ٹیمیں اور 18 موبائل ڈسپنسریز تعینات کردی گئی ہیں، جومتاثرہ جانوروں کےعلاج اورفوری رسپانس کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی کمپنیاں بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں میں مسابقتی عمل میں شمولیت کے لیے تیار ہیں،رضوان سعید شیخ

    اکتوبر 26, 2026

    قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.