Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی کمپنیاں بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں میں مسابقتی عمل میں شمولیت کے لیے تیار ہیں،رضوان سعید شیخ

اکتوبر 26, 2026

آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار

اکتوبر 26, 2026

قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»ماہانہ ٹیکس ہدف کا 99 فیصد حاصل کر لیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگریب
پاکستان

ماہانہ ٹیکس ہدف کا 99 فیصد حاصل کر لیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگریب

EditorBy Editorجنوری 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر خزانہ محمد اورنگریب کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کے مطابق ایف بی آر نے دسمبر میں ایک ہزار 427 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، جو ماہانہ ہدف کا 99 فیصد بنتا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایف بی آر ٹیم اور فیلڈ فارنیشنز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے دسمبر 2025 میں حاصل کی گئی ریکارڈ ٹیکس وصولی پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیر خزانہ کے مطابق ایف بی آر نے دسمبر میں 1427 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، جو ماہانہ ہدف کا 99 فیصد بنتا ہے۔

نومبر کے مقابلے میں دسمبر میں ٹیکس وصولی میں 59 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ انکم ٹیکس وصولی میں 107 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نومبر میں انکم ٹیکس 402  ارب روپے رہی، جو دسمبر میں بڑھ کر 831 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئی۔

سیلز ٹیکس میں 25 فیصد اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 6 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ کسٹمز ڈیوٹی میں 15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ان لینڈ ریونیو نے بھی اپنا ہدف 99.8 فیصد حاصل کیا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹل اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور کیش لیس معیشت اور سخت نفاذ سے بہتری آئی ہے۔ انہوں نے ٹیکس نیٹ مزید بڑھانے کی ہدایت کی اور ایف بی آر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی کمپنیاں بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں میں مسابقتی عمل میں شمولیت کے لیے تیار ہیں،رضوان سعید شیخ

    اکتوبر 26, 2026

    قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.