Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ہانگ کانگ سپر سکسز: یو اے ای نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

اکتوبر 30, 2026

بوسنیا میں یورپی یونین فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار افراد ہلاک

اکتوبر 30, 2026

بھارت میں گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمانوں کو عمر قید

اکتوبر 30, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 30
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پاکستان اور سعودی عرب کا صنعت، توانائی اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کا صنعت، توانائی اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے سعودی سفیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا، ملاقات میں صنعت، توانائی، ٹیکنالوجی اور کاروباری ترقی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا کہ سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت ہونے والی معاشی اور سماجی تبدیلیاں قابلِ تحسین ہیں۔ سعودی عرب کی اصلاحات نے کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل، معدنی دولت اور نوجوان افرادی قوت سے مالا مال ہے، جس سے استفادہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دی جاسکتی ہے۔

سعودی سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور جدید مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانا ضروری ہے۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان صنعتی شعبے اور تعلیمی اداروں کے روابط مضبوط بنانے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

دونوں فریقین نے دوطرفہ تعاون کے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کے لیے تکنیکی ٹیموں کو فعال کرنے پر بھی اتفاق کیا، تاکہ باہمی شراکت داری کو عملی اقدامات میں تبدیل کیا جاسکے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

    اکتوبر 29, 2026

    اسحاق ڈار سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

    اکتوبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی ہسپتال کا افتتاح کردیا

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.