Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

کرپٹو ایکسچینج بائنانس پر سائبر حملہ، ہیکرز نے 6.3 ارب ڈالر کی کرنسی چرالی

اکتوبر 30, 2026

ہانگ کانگ سپر سکسز: یو اے ای نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

اکتوبر 30, 2026

بوسنیا میں یورپی یونین فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار افراد ہلاک

اکتوبر 30, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 30
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»آصفہ بھٹو کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خاندانوں کی معاونت بڑھانے پر زور
پاکستان

آصفہ بھٹو کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خاندانوں کی معاونت بڑھانے پر زور

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین کو بااختیار بنانے اور مستحق خاندانوں کی معاونت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کردار کو سراہا اور پروگرام کے اقدامات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

خاتونِ اول نے مالیاتی آگاہی اور عوامی شعور میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مستحقین کی شکایات کے ازالے کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تعاون سے بی آئی ایس پی کی خدمات مستحق افراد تک پہنچانے کی تجویز بھی دی۔

اجلاس میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد نے بتایا کہ پروگرام کے تحت خرچ ہونے والا ہر ایک روپیہ 2 روپے 34 پیسے کی حقیقی آمدن پیدا کرتا ہے، جبکہ بی آئی ایس پی کے تحت پیدا ہونے والی معاشی سرگرمیوں سے قومی خزانے کو سالانہ 174 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔

روبینہ خالد کے مطابق بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت 50 ہزار سے زائد افراد کی فنی تربیت کے لیے رجسٹریشن کی جا چکی ہے۔ اس پروگرام کے تحت انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت، مہمان نوازی اور تعمیرات کے شعبوں میں تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

    اکتوبر 29, 2026

    اسحاق ڈار سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

    اکتوبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی ہسپتال کا افتتاح کردیا

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.