Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یہ ایک حادثہ ہے۔مریم نواز اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس حادثے کو میرے اُوپر نہ ڈالا جائے، میرا کوئی قصور نہیں۔ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو

نومبر 2, 2026

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ۔تمام افراد جاں بحق

نومبر 2, 2026

پنجاب: دیہی خواتین کے روزگار کے لئے بڑا منصوبہ تیار، رجسٹریشن شروع

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»دنیا»تل ابیب:نیتن یاہوکااقتدارخطرے میں
دنیا

تل ابیب:نیتن یاہوکااقتدارخطرے میں

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انتخابات میں اسرائیل کی 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو مخالف یہودی جماعتوں نے 48 نشستیں حاصل کی ہیں، جبکہ عرب جماعتوں راعم اور جوائنٹ لسٹ نے مجموعی طور پر 19 نشستیں جیتی ہیں۔ دونوں گروپ متحد ہو جائیں تو 67 نشستوں کے ساتھ پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل میں وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت ختم کرنے کے لیے احتجاجی آوازیں بلند ہونے لگی ہیں، جہاں سیکڑوں مظاہرین نے اپوزیشن جماعتوں سے عرب سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ احتجاج ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ انتخابات میں عرب اکثریتی جماعتوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، تاہم اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے ابھی تک ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا۔تاہم اپوزیشن کی بعض جماعتیں عرب سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کر رہی ہیں۔ گادی آئزن کوٹ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں جو اسرائیل کو یہودی، جمہوری اور لبرل ریاست کے طور پر تسلیم کرے اور حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے۔

دوسری جانب بائیں بازو کی جماعت ڈیموکریٹس کے رہنما یائر گولان نے عرب جماعتوں کی حمایت سے حکومت تشکیل دینے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ۔تمام افراد جاں بحق

    نومبر 2, 2026

    امریکی وسط مدتی انتخابات کل ہوں گے، کانگریس کی نئی صورتِ حال کا فیصلہ

    نومبر 2, 2026

    عباس عراقچی کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ، ایران کا سات شرائط پر قائم رہنے کا اعلان

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.