وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے مختلف شعبوں میں اب تک کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، ذرائع کے مطابق اے آر ڈی سی کی اب تک کی کارکردگی بھی زیر غور آئی۔وزیراعظم نے وفاقی اور صوبائی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے کی ہدایت کی، اجلاس میں وفاق کی طرف سے خیبر پختونخوا کےلیے 160 ارب کے پیکیج پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

