Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

انتہا پسند بائیں بازو كو امریکا پر قبضہ کرنے نہیں دوں گا۔امریکی صدرٹرمپ۔ میری توجہ پہلے مسلمان سینیٹر بننے پر نہیں، پالیسی ایجنڈا آگے بڑھانے پرہے۔عبدل السید

نومبر 4, 2026

دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ

نومبر 4, 2026

پاکستان نے طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے فاذ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 4
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»انتہا پسند بائیں بازو كو امریکا پر قبضہ کرنے نہیں دوں گا۔امریکی صدرٹرمپ۔ میری توجہ پہلے مسلمان سینیٹر بننے پر نہیں، پالیسی ایجنڈا آگے بڑھانے پرہے۔عبدل السید
تازہ ترین

انتہا پسند بائیں بازو كو امریکا پر قبضہ کرنے نہیں دوں گا۔امریکی صدرٹرمپ۔ میری توجہ پہلے مسلمان سینیٹر بننے پر نہیں، پالیسی ایجنڈا آگے بڑھانے پرہے۔عبدل السید

EditorBy Editorنومبر 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی صدرٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشی گن کے عبدل السید جیسے امیدواروں کو اسرائیل کے بہانے انتظامیہ کے کارناموں کو فراموش کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتہا پسند بائیں بازو كو امریکا پر قبضہ کرنے نہیں دوں گا،انتخابات کے نتائج گمان سے زیادہ اچھے ثابت ہوں گے۔

دوسری جانب مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدل سید نے کہاہے کہ ان کی توجہ پہلے مسلمان سینیٹر بننے پر نہیں، پالیسی ایجنڈےکو آگے بڑھانے پرہے۔انہوں نےکہا کہ ان کی جیت سے پیغام جائے گا کہ امریکا سب کے لیے اتنا وسیع ہے کہ کہ اس میں ہر پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد سما سکتے ہیں۔یاد رہے کہ امریکا میں مڈٹرم الیکشن کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اپنی کم ترین سطح کے قریب ہے، ایران کے ساتھ جنگ، ایندھن کی بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی کو ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجوہات قرار دی گئی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    پاکستان نے طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے فاذ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 3, 2026

    پاکستان کا عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے کردار پر اظہارِ تشویش، ڈیجیٹل نگرانی اور سنسرشپ روکنے کا مطالبہ

    نومبر 3, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.