Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

نومبر 8, 2026

ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

نومبر 8, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

نومبر 8, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 8
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ابلاغ مضبوط ہو تو معاشرے کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا۔گورنر سندھ نہال ہاشمی کی لاہور پریس کلب میں گفتگو
پاکستان

ابلاغ مضبوط ہو تو معاشرے کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا۔گورنر سندھ نہال ہاشمی کی لاہور پریس کلب میں گفتگو

EditorBy Editorنومبر 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گورنرسندھ سید نہال ہاشمی کی لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں شرکت

گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے لاہورپریس کلب کے پروگرام” گیسٹ آف آنر” میں شرکت کی۔

اس موقع پر لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور جنرل سیکرٹری افضال طالب نے گورنر سندھ نہال ہاشمی کو خوش آمدید کہا ۔

صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے کہا کہ سید نہال ہاشمی ایک سیاسی ورکر ہیں اورگورنر سندھ بننے کے بعد انہوں نے عام آدمی کے لیے گورنر ہاﺅس کے دروازے کھول دئیے ہیں۔

انہوں نے سیاست میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹر ی افضال طالب ، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ اور فنانس سیکرٹری سالک نواز بھی موجو د تھے۔

گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لاہور پریس کلب نے ہمیشہ آزادی صحافت کی تحریک کو آگے بڑھایا اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے ، صحافی جو آئینہ دکھاتے ہیں وہ نہایت ضروری ہے۔

صحافیوں کے بھی بہت سے مسائل پیدا ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں ان مسائل پر قابو پانے کی توفیق دے۔

اگر ابلاغ مضبوط ہو تو معاشرے کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا۔اگر ابلاغ کمزور ہو جائے تو معاشر ے کو کوئی ترقی نہیں دے سکتا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

    نومبر 8, 2026

    ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

    نومبر 8, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

    نومبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.