پشاور میں شانگلہ کے علاقہ مانگا کھنڈاو میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا کہ منگا کھنڈاو کے مقام پر دھماکا ہوا
دھماکے میں پولیس کانسٹبل قیموس خان موقع پر شہید ہوگیا
پولیس اہلکار چکیسر کا رہائشی اور تھانہ مارتونگ میں تعنیات تھا۔

