Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

46 ویں پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا)سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بطور مہمان خصوصی شرکت

نومبر 11, 2026

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ ناکام،مودی حکومت کی پریشانی میں اضافہ

نومبر 11, 2026

روس اور یوکرین میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

نومبر 11, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 11
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»خیبرپختونخواہ پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے تیاری کا عمل تیزکیا جائے۔فیصل کریم
پاکستان

خیبرپختونخواہ پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے تیاری کا عمل تیزکیا جائے۔فیصل کریم

EditorBy Editorنومبر 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گورنرخیبرپختونخواہ فیصل کریم کی زیرصدارت پولیس کے سیکیورٹی چیلنج الاؤنس سے متعلق اجلاس ہواجس میں گورنرکو پولیس پیکج میں اضافے کی تجاویز،سالانہ مالی اخراجات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں خیبرپختونخواپولیس اوردیگر صوبوں کی پولیس کی تنخواہوں کا تقابلی جائزہ بھی لیا گیا۔

گورنر فیصل کریم نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے مجوزہ پیکج کی تیاری کا عمل تیزکیا جائے۔

سیکیورٹی چیلنجزسے متاثرہ اورحساس علاقوں کے پولیس اہلکاروں کومجوزہ پیکج میں ترجیح دی جائے۔

فیصل کریم کنڈی نےکہاکہ پولیس کودرپیش مسائل اوراہلکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے عملی اقدامات اٹھارہے ہیں۔دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخواپولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    46 ویں پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا)سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بطور مہمان خصوصی شرکت

    نومبر 11, 2026

    بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ ناکام،مودی حکومت کی پریشانی میں اضافہ

    نومبر 11, 2026

    الیکشن کمیشن نے پنجاب بھر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 11, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.