Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ہمارے لیے پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اہم ہیں۔محسن نقوی

نومبر 12, 2026

بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے

نومبر 12, 2026

لاہور:ٹک ٹاک بناتے ہوئے شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق

نومبر 12, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 12
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»ممبئی پولیس نے اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے کے بعد بالی وڈ کے ستاروں کیلئے ایڈوائزی جاری کردی
تازہ ترین

ممبئی پولیس نے اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے کے بعد بالی وڈ کے ستاروں کیلئے ایڈوائزی جاری کردی

EditorBy Editorنومبر 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی میڈیا کے مطابق  بالی وڈ کے کئی اداکاروں کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

ممبئی پولیس نے بالی وڈ ستاروں کی سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں مشہور شخصیات کو عوامی مقامات میں جانے اور مداحوں سے میل جول رکھنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نے حملے سے قبل مبینہ طور پر بالی وڈ کے کئی ستاروں کے گھروں کا دورہ کیا تھا۔

21 اکتوبر کو ممبئی کرائم برانچ کے ذرائع نے بتایا تھا کہ ملزم نے دیگر افراد کے علاوہ امیتابھ بچن اور سلمان خان کی رہائش گاہوں پر بھی مبینہ طور پر نظر رکھی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ہمارے لیے پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اہم ہیں۔محسن نقوی

    نومبر 12, 2026

    بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے

    نومبر 12, 2026

    لاہور:ٹک ٹاک بناتے ہوئے شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق

    نومبر 12, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.