خیبرپختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے کل سے صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر ناانصافی کی گئی۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج فراہم نہیں کیا جا رہا اہلخانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بھی غیر قانونی اقدام ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے