قیدی وین سے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے آپریشن میں اہم کامیابی، 3دوبارہ پکڑے گئے

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ضیغم شاہ، عادل شاہ اور احتشام شاہ شامل ہیں جنہیں گرینڈ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔

تازہ کارروائیوں کے بعد گرفتار کیے جانے والے فرار قیدیوں کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے، جبکہ باقی سات فراری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں اور آپریشن کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے