Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاکستان:ایک سال میں 94لاکھ سائبر حملے
پاکستان

پاکستان:ایک سال میں 94لاکھ سائبر حملے

EditorBy Editorنومبر 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان میں کام کرنے والے مختلف اداروں کے ڈیوائسز اور ویب پر مبنی نظاموں کو نشانہ بنانے والے تقریباً 94 لاکھ سائبر حملوں کا پتا چلایا گیا ہے۔ 

تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2025 سے اکتوبر 2026 تک گزشتہ 12 ماہ کے دوران پاکستان میں کاسپرسکی کے 24 فیصد صارفین کو ڈیوائسز پر مبنی سائبر خطرات کا سامنا کرنا پڑا، ان خطرات میں یو ایس بی ڈرائیوز، سی ڈیز اور انکرپٹڈ فائل انسٹالرز کے ذریعے پھیلنے والے وائرس اور دیگر نقصان دہ سافٹ وئیر شامل ہیں۔

 اسی عرصے کے دوران پاکستان میں 15 فیصد صارفین کو ویب پر مبنی سائبر خطرات کا سامنا کرنا پڑا جن میں فشنگ (جعلی ویب سائٹس اور پیغامات کے ذریعے معلومات چرانے کی کوششیں) اور ایسی نقصان دہ ویب سائٹس شامل ہیں جو صارفین کے ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی حاصل کرکے اسے خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔

اس عرصے کے دوران کاسپرسکی نے پاکستان میں ڈیوائسز پر مبنی 63 لاکھ سے زائد سائبر حملوں جب کہ ویب پر مبنی 31 لاکھ سے زیادہ حملوں کا پتا لگایا جس کے نتیجے میں سائبر حملوں کی مجموعی تعداد تقریباً 94 لاکھ تک پہنچ گئی۔ 

اسلام آباد کے دورے کے دوران سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سمٹ 2026 کے موقع پر منتخب صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کاسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالسس ٹیم کے سینئر سکیورٹی محقق یوسف عبدالمنعم نے ان سائبر خطرات پر روشنی ڈالی جن سے پاکستانی سرکاری اور نجی اداروں کو خود کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے، ان خطرات میں سپلائی چین حملے اور مصنوعی ذہانت سے متعلق سائبر خطرات خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے بیشتر شعبوں کو کسی نہ کسی صورت میں سائبر خطرات کا سامنا رہا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

    نومبر 29, 2026

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.