چین نے بھارت کے پاکستان پر حملے کی صورت میں پاکستان کے دفاع کے عزم کو دہرایا ہے۔ ابھی بھارتی فوج پاکستان پر حملہ کرنے کا فیصلہ نہیں کر پا رہی ہے اور مسلسل تذبذب کا شکار ہے۔ ایسے میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے بھارت کی سرحد پر ہمالیہ میں جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی:چین نے ہمالیہ میں جنگی مشقیں شروع کر دیں
