اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر،چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مالی فحاشی ہے:خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں حالیہ اضافہ ‘مالی فحاشی’ قرار دے دیا۔

خواجہ آصف کی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی شدید مخالفت

سوشل میڈیا ایپ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ اور مالی مراعات میں بے تحاشہ اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ہے۔۔

انہوں نے لکھا کہ عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں۔۔ہماری تمام عزت آبرو انکی مرہون منت ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے