امریکہ کا ایران اسرائیل جنگ میں شمولیت کا فیصلہ۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔
ایک بیرل خام تیل کی قیمت میں ڈیڑھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔۔اس وقت خام تیل 78 ڈالر 11 سینٹس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد دنیا بھر میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
امریکی صدر نے بدھ کو قومی سلامتی کونسل میں ایران پر حملے کی اجازت دے دی تھی تاہم ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا کہ ایران پر امریکی حملہ کیسے کیا جائے گا۔
