چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔

ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا  کا کہنا ہے کہ ہیڈکوارٹر میں فنی خرابی  دور کر دی گئی ہے،آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے