عالمی درجہ بندی کے مطابق گرین پاکستانی پاسپورٹ کی قدر میں نمایاں بہتری ہونے لگی۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے2026 کی رینکنگ جاری کردی گئی، پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ 100 نمبر پر آگئی۔
ہینڈلے پاسپورٹ انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں تین درجے بہتری آئی۔ 30 ممالک میں پاکستانیوں کو ویزا آن ارائیول سہولت میسر ہے۔
