پنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم

پنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو معمول کے مطابق کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے شہر میں لاک ڈاون کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا۔ ڈی سی کے مطابق  دکانوں، کاروباری مراکز، ہوٹلوں اور کھانے پینے کی جگہوں کے اوقات کار سے متعلق پابندیاں ختم کی جاتی ہے۔صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات پر پابندیاں واپس لے لی گئیں ہیں۔تاجروں اور کاروباری طبقے کو معمول کے مطابق کاروبار جاری رکھنے کی اجازت ہو گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے