Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

نومبر 4, 2026

پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔وزیراعظم کی وزیرپیٹرولیم کو ہدایت

نومبر 4, 2026

وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی

نومبر 4, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 4
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»حکومت اتنی کرپٹ ہے تو وزیر بن کر کیوں بیٹھےہیں؟ مریم نواز کا چودھری سالک کے بیان پر ردعمل
پاکستان

حکومت اتنی کرپٹ ہے تو وزیر بن کر کیوں بیٹھےہیں؟ مریم نواز کا چودھری سالک کے بیان پر ردعمل

EditorBy Editorنومبر 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مریم نواز نے اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری سالک کے پاس ثبوت ہے تو سامنےلائیں ورنہ عدالت میں گھسیٹوں گی، آپ وفاقی وزیر ہیں، الزام نہ لگائیں، ثبوت پیش کریں، چوہدری سالک کو ہرجانےکا نوٹس بھجواؤں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چوہدری سالک کہتےہیں سب سےبہترین حکومت پرویزالہیٰ کی تھی مگر جب بارش میں گجرات گئی تو اتنا پانی تھا کہ میری گاڑی ڈوب گئی۔مریم نواز نے کہا کہ حکومت اتنی کرپٹ ہے تو وزیر بن کر کیوں بیٹھےہیں، میں کسی کی نہیں سنتی، پنجاب میں افسران کو میرٹ پر لگاتی ہوں، جو سفارش پرآتا ہے تو ملک اور عوام کا بیڑا غرق کرتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔وزیراعظم کی وزیرپیٹرولیم کو ہدایت

    نومبر 4, 2026

    وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی

    نومبر 4, 2026

    پاکستان پوسٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام،مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.