وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کچھ پیٹرول پمپس سے عوام کو ریلیف نہ دینے کی شکایات ملی ہیں، وزیرپیٹرولیم ان پمپوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آجائے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔وزیراعظم کی وزیرپیٹرولیم کو ہدایت
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

