Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

راولاکوٹ:شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی پاک فوج کاجوان جام شہادت نوش کرگیا

نومبر 9, 2026

منشیات سپلائی کا الزام ثابت:ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیاگیا

نومبر 9, 2026

48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

نومبر 9, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 10
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»پاکستان پوسٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام،مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا
پاکستان

پاکستان پوسٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام،مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا

EditorBy Editorنومبر 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو 10 نومبر کو صبح 11 بجے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس کے مطابق اسعد محمود کے دور وزارت 2022 تا 2023 پاکستان پوسٹ آفس میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پوسٹ آفس میں 3,938 آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی لیکن مبینہ طور پر 4,252 افراد بھرتی کیےگئے، کابینہ کمیٹی کی ہدایات کے خلاف 2,646 ختم شدہ آسامیوں پر بھرتیاں کی گئیں۔نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہےکہ کنٹریکٹ بنیادوں پر ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بھرتیوں کی سفارش کے باوجود مستقل تقرریاں کی گئیں۔نوٹس میں جعلی اور بوگس دستاویزات، زائد العمرامیدواروں کی بھرتی اور ڈومیسائل کوٹے کی خلاف ورزیوں کے بھی الزامات عائد کیے گئے ہیں۔دوسری جانب ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بھی اسعد محمود کو طلبی کا نوٹس جاری کردیاہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولاکوٹ:شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی پاک فوج کاجوان جام شہادت نوش کرگیا

    نومبر 9, 2026

    منشیات سپلائی کا الزام ثابت:ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیاگیا

    نومبر 9, 2026

    48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

    نومبر 9, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.