بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس،ٹھیکدار کی گرفتاری اور سابق ڈی سی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔ٹھیکیدار کو ایڈوانس پیمنٹ پر سابق ڈی سی خانیوال کو شامل تفتیش کرنےکی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹھیکیدار کی فوری گرفتاری اور ریکوری کا حکم بھی دے دیاہے۔بتایاگیاہے کہ خانیوال کے اکبر بازار کی بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کا ٹھیکیدار ایڈوانس پیمنٹ لیکر فرارہوگیاہے۔اکبر بازار بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کی تکمیل میں بے جا تاخیر بھی کی گئی ہے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
خانیوال بیوٹیفکیشن پلان میں بڑے پیمانے پر کرپشن،ٹھیکیدار کی گرفتاری اور سابق ڈی سی کو گرفتارکرنے کاحکم
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

