Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لاڑکانہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے متعلق اجلاس، بروقت تکمیل اور معیاری کام یقینی بنانے کی ہدایت

نومبر 6, 2026

پنجاب پولیس کے افسروں نے بے گناہ شہری کو عمر قید کی سزا کروادی۔ہائی کورٹ نے ملزم کو بر ی کردیا

نومبر 6, 2026

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور ترکمانستان کا فقہ، حدیث اور عربی زبان کی تعلیم میں تعاون پر اتفاق

نومبر 6, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 6
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا جاری کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا جاری کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ

EditorBy Editorنومبر 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کا بھارتی دعوت نامہ مل گیا ہے، اجلاس 20 سے 22 نومبر تک دلی میں ہوگا، ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ادارہ جاتی مشاورت اور ضابطہ کار مکمل ہونے پر قیادت کرے گی۔دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا جاری کرنے پر کوئی پابندی نہیں، بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا بند نہیں کیا، رواں سال بھی 4 ہزار سے زائد سکھ زائرین کو ویزے دیے گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مکہ اتحاد کے رکن ممالک کا ایران کیساتھ پہلا مشاورتی اجلاس اتحاد کے دفاعی اور امن پسند مقاصد کا ثبوت ہے، مکہ اتحاد کسی ملک کیخلاف نہیں بلکہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے ہے، آئندہ اجلاسوں کی تاریخیں تاحال طے نہیں ہوئیں، مناسب وقت پر مزید ملاقاتیں ہوں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لاڑکانہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے متعلق اجلاس، بروقت تکمیل اور معیاری کام یقینی بنانے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026

    پنجاب پولیس کے افسروں نے بے گناہ شہری کو عمر قید کی سزا کروادی۔ہائی کورٹ نے ملزم کو بر ی کردیا

    نومبر 6, 2026

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور ترکمانستان کا فقہ، حدیث اور عربی زبان کی تعلیم میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 6, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.