Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بس مسافروں کی جان بچانے والابہادرمسافر”انسانیت کا ہیرو”قرار

نومبر 10, 2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازآج تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں۔غریدہ فاروقی

نومبر 10, 2026

میں نے بچی سے کہاکہ مالدار شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارو،طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چلے گا۔ مریم نوازشریف

نومبر 10, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 10
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»نیب نے مولانا اسعد محمود کو ایک اور نوٹس جاری کردیا،13 نومبر کو پیش ہونے کا حکم
پاکستان

نیب نے مولانا اسعد محمود کو ایک اور نوٹس جاری کردیا،13 نومبر کو پیش ہونے کا حکم

EditorBy Editorنومبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسعد محمود کو 10 نومبر 2026 کو نیب کے سامنے ذاتی حیثیت میں پیش ہونا تھا، تاہم وہ پیش نہ ہوئے اور وکیل کے ذریعے تحریری جواب بھجوا دیا۔

نیب حکام نے اسعد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے 13 نومبر 2026 بروز جمعہ صبح 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔

نوٹس میں واضح کیا گیا کہ عدم پیشی کی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 31 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

  واضح رہے کہ نیب راولپنڈی میں پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کے افسران و اہلکاروں اور دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات پر انکوائری جاری ہے۔

سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمود کو بطور وزیر اپنے دور وزارت (23-2022) میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے طلب کیاہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بس مسافروں کی جان بچانے والابہادرمسافر”انسانیت کا ہیرو”قرار

    نومبر 10, 2026

    وزیر اعلی پنجاب مریم نوازآج تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں۔غریدہ فاروقی

    نومبر 10, 2026

    میں نے بچی سے کہاکہ مالدار شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارو،طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چلے گا۔ مریم نوازشریف

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.