صحافی،تجزیہ کارغریدہ فاروقی نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آج جہلم کی تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں،
اس صورتحال میں کچھ کچھ جگہ پر انہیں تقریر میں الفاظ اندرونی غصے اور پریشانی ہونے کی وجہ سے ذہن سے زبان پر لانے میں دقت یا احتیاط کا احساس بھی ہوا، لیکن غصہ اور پریشانی واضح تھی۔

